QR CodeQR Code

بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کو خوش کرنے کیلئے ایران سے متعلق متنازعہ بیان دیا

شہید جنرل سلیمانیؒ، محور مقاومت و پاکستان، علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

20 Dec 2022 18:17

کیا شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ فقط ایک جرنیل تھے؟ شہید سلیمانیؒ کس قسم کے افتخار کے حامل تھے؟ کیا شہید سلیمانیؒ کی سوچ محدود تھی؟ پاکستان کی اہمیت مقاومتی تناظر میں؟ پاکستان کی امریکی غلامی سے نجات کا فائدہ پورے خطے کو ہوگا، کیوں؟ پاکستان کو مقاومتی محور سے کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے اور یہ کس کی ذمہ داری ہے؟ کیا پاکستانی عوام مقاومتی مزاج کی حامل ہے؟ داعش کے خلاف شہید سلیمانیؒ کی حکمت عملی؟ مرکز مقاومت جمہوری اسلامی ایران میں فتنہ انگیز احتجاج کی حقیقی وجہ اور حالیہ صورتحال؟ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ایران میں فتنہ انگیز احتجاجی مظاہرین کی حمایت میں متنازعہ بیان کی حقیقت؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور دیکھیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی کیجیئے۔


علامہ سید احمد اقبال رضوی اس وقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی، محور مقاومت اور پاکستان، ایران کی موجودہ صورتحال، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایران میں فتنہ پرور مظاہروں سے متعلق متنازعہ بیان و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1030791

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1030791/شہید-جنرل-سلیمانی-محور-مقاومت-پاکستان-علامہ-سید-احمد-اقبال-رضوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com