0
Saturday 21 Dec 2024 00:14

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 21 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 21 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری
اسلام ٹائمز۔ 21 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈے کا حصہ ہے، سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4 جنوری 2025ء کو ختم ہو رہی ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2 ماہ کیلئے بنایا گیا تھا، آئینی بینچ 5 نومبر سے 4 جنوری 2025ء تک کیلئے بنا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1179482
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش