QR CodeQR Code

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 21 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری

21 Dec 2024 00:14

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2 ماہ کیلئے بنایا گیا تھا، آئینی بینچ 5 نومبر سے 4 جنوری 2025ء تک کیلئے بنا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ 21 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈے کا حصہ ہے، سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4 جنوری 2025ء کو ختم ہو رہی ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2 ماہ کیلئے بنایا گیا تھا، آئینی بینچ 5 نومبر سے 4 جنوری 2025ء تک کیلئے بنا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1179482

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179482/جوڈیشل-کمیشن-آف-پاکستان-کے-21-دسمبر-کو-ہونے-والے-اجلاس-کا-ایجنڈا-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com