0
Friday 20 Dec 2024 21:03

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں خودکش حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں خودکش حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
اسلام ٹائمز۔ فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت کاروں کی جانب سے خودکش کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ اس شہادتی کارروائی میں جبالیہ کیمپ میں صیہونی فوجیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد جارح ہلاک یا زخمی ہوئے۔ العربی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس مزاحمتی جنگجو نے دھماکہ خیز بیلٹ استعمال کرتے ہوئے شہادت کی یہ کارروائی کی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ پندرہ مہینوں میں جارحیت کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف یہ پہلی شہادتی کارروائی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1179459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش