اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ عالمی وحدت کے فروغ کے لیے جتنی قربانیاں مجاہدین اسلام نے دی ہیں، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، نام نہاد اسلامی ممالک کی کانفرنسوں پر کانفرنسز کرنا کوئی حقیقـت پسندانہ موقف، سنجیدگی کی سوچ کا عملی مظاہرہ نہ کرنا بہت سارے سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔