QR CodeQR Code

عالمی وحدت کے فروغ کیلئے مجاہدین اسلام کی قربانیاں ناقابل تصور ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی

14 Nov 2024 17:35

اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ نام نہاد اسلامی ممالک کی کانفرنسوں پر کانفرنسز کرنا کوئی حقیقـت پسندانہ موقف، سنجیدگی کی سوچ کا عملی مظاہرہ نہ کرنا بہت سارے سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ عالمی وحدت کے فروغ کے لیے جتنی قربانیاں مجاہدین اسلام نے دی ہیں، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، نام نہاد اسلامی ممالک کی کانفرنسوں پر کانفرنسز کرنا کوئی حقیقـت پسندانہ موقف، سنجیدگی کی سوچ کا عملی مظاہرہ نہ کرنا بہت سارے سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1172566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1172566/عالمی-وحدت-کے-فروغ-کیلئے-مجاہدین-اسلام-کی-قربانیاں-ناقابل-تصور-ہیں-علامہ-شبیر-حسن-میثمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com