اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی سردار عبدالرحمان کھیتران کی گاڑی سے منشیات برآمد کر لی گئی ہے۔ لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں لیویز نے چیکنگ کے دوران بلوچستان ہے صوبائی کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی گاڑی سے منشیات برآمد کر لی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گاڑی اور منشیات کو تحویل میں لیتے ہوئے، تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔