0
Monday 21 Oct 2024 05:34

اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن کی گونج

اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن کی گونج
اسلام ٹائمز۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے شمالی مقبوضہ علاقوں کے متعدد علاقوں میں آژیر خطر کے بجنے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ڈرون حملے کے خوف سے میسگاو، کریوت شمونه، المناره اور مرگلیوت میں خطرے کا سائرن بجنے لگے ہیں۔ ابھی تک اس خبر کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، تاہم کچھ گھنٹے قبل صہیونی حکومت نے جنوبی بیروت کے مالی مراکز اور بنیادی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر حملے کیے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1167622
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش