QR CodeQR Code

اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن کی گونج

21 Oct 2024 05:34

صہیونی ذرائع ابلاغ نے شمالی مقبوضہ علاقوں کے متعدد علاقوں میں آژیر خطر کے بجنے کی اطلاع دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے شمالی مقبوضہ علاقوں کے متعدد علاقوں میں آژیر خطر کے بجنے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ڈرون حملے کے خوف سے میسگاو، کریوت شمونه، المناره اور مرگلیوت میں خطرے کا سائرن بجنے لگے ہیں۔ ابھی تک اس خبر کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، تاہم کچھ گھنٹے قبل صہیونی حکومت نے جنوبی بیروت کے مالی مراکز اور بنیادی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر حملے کیے تھے۔


خبر کا کوڈ: 1167622

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167622/اسرائیلی-علاقوں-میں-خطرے-کے-سائرن-کی-گونج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com