0
Sunday 17 Sep 2023 02:19

امیر حیدر خان ہوتی کی چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

امیر حیدر خان ہوتی کی چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما امیر حیدر خان ہوتی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی ہے۔ لوئر دیر میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا خود گھڑی چور نکلا۔ امیر حیدر خان ہوتی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کا قرضہ 9 سال میں 100 ارب سے 1000 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1082015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش