QR CodeQR Code

امیر حیدر خان ہوتی کی چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

17 Sep 2023 02:19

عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما نے لوئر دیر میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا خود گھڑی چور نکلا۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما امیر حیدر خان ہوتی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی ہے۔ لوئر دیر میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا خود گھڑی چور نکلا۔ امیر حیدر خان ہوتی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کا قرضہ 9 سال میں 100 ارب سے 1000 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1082015

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1082015/امیر-حیدر-خان-ہوتی-کی-چیئرمین-پی-ٹی-ا-ئی-پر-کڑی-تنقید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com