خانہ فرہنگ ایران پشاور کے زیراہتمام بین المذاہب کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح امسال بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور اور ہم لوگ کے اشتراک سے ’’پیرو ادیان کی سماجی ذمہ داری اور آج کے عالمی چیلنجز‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کی مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے بھی خطابات کئے۔ کانفرنس میں تمام ادیان کو باہمی مسالمت آمیز زندگی گزارنے اور مشترکہ مسائل سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے امن و سلامتی اور دنیا میں عدل و انصاف کے قیام پر زور دیا گیا۔