قومی وحدت کونسل کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی (رہ) اور شہید ابو مہدی المہندس (رہ) صرف تشیع کے نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے شہداء ہیں، یہ دونوں شہید عاشقان اہلبیتؑ شیعہ، سنی کا سرمایہ ہیں، انکی شہادت سے جہاں ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ حکومت اور مخالف قبیلہ طوریوں پر دباو ڈالنا چاہتا ہے، تاکہ ہر جگہ انکے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جاسکے۔ طوری قبیلہ بالش خیل میں عرصہ دو دہائیوں سے صبر کرتا آرہا ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ غیر قانونی ...
سابق سینیٹر کا ’’ٓاسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ یہ تعصب اور سازشوں کا تسلسل ہے، یہ صرف اس حکومت کی روش نہیں بلکہ سابقہ حکومتوں نے بھی اسی طرح شیعوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی۔ اگر پاکستان میں فرقہ کی بنیاد پر کسی کو قتل کیا گیا ...
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جب طالبان پر امریکی پابندیاں نہیں لگ سکتیں تو ہم پر کیوں لگیں گی؟ لیکن لگتا ہے کہ ہمارے حکمران ملک کو سعودیہ کی کالونی بنانا چاہتے ہیں اور ملک کو ایک مرتب پھر فرقہ ...
مولانا حاجی عابد حسین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہمارا موقف تو بڑا واضح ہے، ہم کہتے ہیں کہ جو جس کا حق ہے، اسے دیا جائے، ہمارے حق پر کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکتا، اسی طرح ہم بھی شرعی اور قانونی طور پر پابند ہیں کہ کسی کی ...
بزرگ عالم دین کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پیواڑ کے حالیہ تصادم کی پوری کی پوری ذمہ داری انتظامیہ خصوصاً وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں، بالاخص وہاں پر تعینات محرر پر عائد ہوتی ہے۔ جس نے اہلیان پیواڑ کے اپنے پہاڑ سے لائی جانے والی ...
بزرگ عالم دین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس میں تو کوئی شک نہیں جہاں بھی یہ شیطان بزرگ گیا ہے، وہاں کا امن تباہ کیا اور لوگوں کو بے گناہ قتل کیا۔ امریکہ افغانستان سے بھی خالی ہاتھ ہی گیا ہے، اسکو ہر جگہ شکست ہی ہوئی ہے۔ اب ...
تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ دراصل عزاداری امام مظلومؑ ہر انسان کو بیداری اور شعور کا درس دیتی ہے، ظالم حکمرانوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا درس دیتی ہے، حق و باطل کی پہچان کرواتی ہے، انسان کو عزت سے جینے کا سلیقہ ...
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ تکفیری ٹولے نے متحد ہوکر شیعہ عقائد اور حقوق پر حملہ کیا ہے تو ایسے حالات میں تو پوری شیعہ قوم کو اکٹھا ہونا چاہیئے۔ علماء، ذاکرین، انجمنوں حتیٰ تمام سٹیک ہولڈرز کو متحد ہونا ...
سید حسین الحسینی کا اسلام ٹائمز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دشمن نے جب یہ محسوس کیا کہ شہید حسینی اپنے ہدف میں کامیاب ہو رہے ہیں اور شیعہ، سنی کو ایک پلیٹ فارم پر لا رہے ہیں، اتحاد و وحدت کی بات کر رہے ہیں، جب دشمن نے محسوس کیا کہ انقلاب اسلامی ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ سالوں سے ہم یہی واویلا کر رہے ہیں کہ کرم میں جائیداد کے تمام تنازعات کا حل حکومت کے پاس موجود ہے۔ اگر وہ سرکاری ریکارڈ کی روشنی میں فوری اقدام کرے تو کوئی مسئلہ مسئلہ ہی ںہیں رہیگا۔ ...
دستہ سقائے سکینہ کے رُوح رواں کاشف طُوری نے اسلام ٹائمز سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ برصغیر میں پہلے سے رائج عزاداری ثقافت کے عین مطابق ہے، "غنچہ زنی" زنجیر زنی کا متبادل نہیں ہے، بلکہ ہم ایک منظم عزاداری کی ترویج کر رہے ہیں۔ ہم کربلا کے راستے کے ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید عابد الحسینی کا کہنا تھا کہ ہر انسان خصوصاً مسلمان پر تو فرض ہے کہ وہ نہ صرف اپنے خلاف ظلم کو برداشت نہ کرے، بلکہ کسی بھی مظلوم پر ہونیوالے ظلم پر بھی خاموشی اختیار نہ کرے۔ جس کی مذمت رسول اللہ (ص) ...
سی پی آئی ایم کے ریاست جموں و کشمیر کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام بھارتی آئین کے تحت اپنے حقوق کی بحالی چاہتے ہیں لیکن انہیں بھارت کی مختلف ایجنسیوں کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری نجی ...
جموں و کشمیر عوامی اتحاد پارٹی کے ترجمان کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ستر برسوں کی تاریخ میں ہندوستان نے مودی جیسی فاشسٹ حکومت نہیں دیکھی ہے، انہوں نے کہا کہ مودی حکومت طاقت و نفرت کی سیاست چلا رہے ہیں۔
آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سیکرٹری کا نئی دہلی میں ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت میں جو آج حق و انصاف کی بات کرتا ہے، چاہے اسکا تعلق کسی بھی طبقے و مذہب سے ہو، اس پر "ایف آئی آر" درج کی جاتی ہے اور اسے طرح طرح کی صعوبتوں ...
تحریک حسینی پاراچنار کے نائب صدر نے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شکست فاش ہوئی ہے، اب فلسطینی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکے ہیں۔ آپ نے دیکھا کہ کس طرح ایران نے انکی مدد کی اور پھر انہوں نے اس بات کا ...
سابق سینیٹر اور بزرگ عالم دین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ان کفار کی جتنی مرضی کوشش ہو، قبلہ اول نے ہر صورت آزاد ہونا ہے، رہبر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے اسرائیل کو کچھ سال قبل پچیس ...
تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا منیر حعفری کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہم نے بار بار اپنی تقریروں میں اعادہ کیا ہے کہ قومی ایشو پر بات کرنے والی پارٹی اور تنظیم خواہ کوئی بھی ہو، ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ لاپتہ افراد کے ...
اسلام تائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحریک حسینی کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کا ہر شہری دنیا کی سطح پر مسلمانوں کے مسائل کے حل کیلئے آپس میں اتحاد و اتفاق پیدا کرے اور امریکہ اور اسکے بغل بچے اسرائیل کو دنیا کی سطح پر ہر لحاظ سے ذلیل و ...