سابق سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ نہایت سیریئس ہے۔ لوگ کئی سالوں سے لاپتہ ہیں، ان لاپتہ افراد سے زیادہ تکلیف اور مشکل انکے گھر والوں کو ہے، جنہیں اپنے پیاروں کا کچھ بھی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں۔ ...
اسار لٹراری فاؤندیشن کشمیر کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی ایران نے دنیا بھر کے مستضعفین کیلئے استقامت و جوانمردی کا نیا باب کھولا اور اب کسی دشمن کیساتھ مفاہمت کا کوئی جواز نہیں ہے۔
تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا منیر حعفری کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ کرم کے یہ تنازعات عشروں سے چلے آرہے ہیں، انکا واحد حل صرف اور صرف حکومت کے پاس موجود ہے، کیونکہ اسکے پاس ریونیو ریکارڈ موجود ہے، جسکی روشنی میں وہ ہر ...
وحدت کونسل کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اگر کوئی یہ کہے کہ قاسم سلیمانی تو شیعہ تھا، اس نے شیعوں کا تحفظ کیا، تو میں کہتا ہوں کہ اگر اس نے صرف شیعوں کا تحفظ کرنا ہوتا تو ہر جگہ قدس کی بات کیوں کرتا تھا۔؟ وہ اسرائیل ...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اقوام متحدہ تو امریکہ کے زیر اثر ہے، ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ اقوام متحدہ عالمی قوانین کی اس خلاف ورزی پر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی ذمہ ...
شہید حاج قاسم سلیمانی برسی کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب علامہ محمد رمضان توقیر نے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ایک ایسی ہستی کہ جس کی حیات کا بیشتر حصہ بطور مجاہد محاذ پہ گزرا ہو۔ جس نے افرادی قوت، ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ ہم شہداء کی یاد کو بین الاقوامی حیثیت دینا چاہتے ہیں اور یہ مقصد صرف کرم کے شہداء کی یاد سے ممکن نہیں۔ چنانچہ ہم نے بین الاقوامی شہداء کو شامل کرکے یہ قدم اٹھایا اور ویسے بھی شہداء تو ...
پی ایم ایل این خیبر پختونخوا کے رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ آج ملتان میں مریم نواز نے پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے اسرائیل کے مسئلہ پر بات کی ہے۔ یہ کوئی جغرافیائی نہیں ہے، نہ ہم اس لئے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہیں ...
بزرگ عالم دین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ سعودی حکام تو امت کے ٹھیکیدار نہیں بلکہ امت کے خائن ہیں، انہوں نے ہمیشہ امت مسلمہ کیخلاف کام کیا ہے، آپ مجھے انکا کوئی ایک کارنامہ بتا دیں، جو انہوں نے مسلمانوں یا اسلام کی خدمت کیلئے ...
اقلیتی رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ کہنے اور سننے کیلئے بہت باتیں مل جاتی ہیں گراونڈ پر کچھ نہیں ہے۔ ہمارے پشاور میں آج تک شمشان گھاٹ نہیں ہے، اسی طرح باقی بھی کئی اضلاع میں شمشان گھاٹ نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ...
یمن کی وزارت صحت کے ترجمان کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اپنے منشور اور اصولوں کو فراموش کرچکی ہے، جو اب محض کاغذ کا ایک ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے۔ یمن کے بحران میں اقوام متحدہ کا کریہہ چہرہ نمایاں ہوا ہے اور اسکا حقیقی کردار ابھر ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان شروع ہی سے اپنے شہریوں کے دفاع اور حقوق کے حوالے سے غیر سنجیدہ ہے۔ کبھی اس نے اپنے شہریوں کے حقوق کیلئے آواز نہیں اٹھائی۔ حالانکہ دنیا کے انتہائی کمزور اور چھوٹے ممالک بھی ...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ سازش کے تانے بانے تو باہر سے ہی مل رہے ہیں، سب سے اہم بات عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا، امریکہ کی خطہ میں شکست اور ...
سابق صدر تحریک حسینی نے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ قومی جرگے کے دوران ڈی سی کرم نے کاغذات مال اور مری جرگے ہی کو بروئے کار لانے کی تاکید کی، تاہم یہ بات کہنے میں بندہ حق بجانب ہوں کہ ماضی میں حکومتوں کی غفلت اور قوانین کو بروئے ...
ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ کوہاٹ میں احتجاج کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے دھرنا کے قریب ایک مسجد پر فائرنگ کی اور پھتراؤ بھی کیا گیا، اس موقع پر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی رہی، پتہ ...
سی پی آئی ایم کے ریاست صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہاں اب مقامی مقتول عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو انکے لواحقین کی آخری رسومات ادا کرنیکی اجازت نہیں دی جا رہی ہے اور اسکے بجائے نعشوں کو دور بغیر ...
ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہان تھا کہ کئی ممالک کے درپردہ اسرائیل کیساتھ تعلقات ہیں لیکن وہ ظاہر نہیں کر رہے۔ یو اے ای کے اقدام کے بعد اب ان عرب ممالک کے لئے بھی راستہ کھل جائے گا، جن کے ...
نون لیگ خیبر پختونخوا کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ بنیادی مسئلہ یہی ہے کہ جب تک ہم اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونگے، ہماری معیشت درست نہیں ہوگی، جب ہماری معیشت مضبوط نہیں ہوگی تو یہ مسائل رہیں گے۔ ان مسائل کا یہی حل ...
سابق صدر تحریک حسینی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ منگل مقتولین کے ورثاء نے جنازے یہاں سے صدہ لے جا کر بہت برا کیا۔ غیر مربوط افراد کو نشانہ بنا کر انہوں نے اپنے دشمنوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ انہیں چاہیئے تھا کہ جنازوں کو پاراچنار ...
شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جیسے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، اسی طرح غالیوں اور نصیریوں کا کوئی مذہب نہیں۔ ان لوگوں کا دین و مذہب صرف اور صرف پیسہ ہے۔ انہوں نے ولایت کے نام پر بازار ...