امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جہاں تک عمران خان صاحب پر حملہ کا تعلق ہے تو اس حملہ سے قبل گذشتہ چند دنوں سے وفاقی حکومت، آرمی اور عمران خان کے درمیان لفظی جنگ اور بیان بازیوں کے حوالے سے جو فضاء بنی ہوئی ...
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے فرمایا تھا کہ امریکہ شیطان بزرگ ہے، یہ دنیا میں دہشتگردی، بدامنی اور افراتفری کا باعث ہے، پاکستان میں بھی یہی ہوا ہے۔ رجیم چینج کے بعد سے ملک اب تک سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہے۔ پی ڈی ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران تحریک حسینی کے نائب صدر نے کہا کہ حکومتی اور عدالتی سطح پر روزانہ مظلوموں اور محروموں کے ساتھ جاکر عملی کمک کی جاتی ہے، روزانہ کی بنیاد پر آپس کے تنازعات حل کرائے جاتے ہیں اور اسی طرح بہت سے امور تحریک حسینی ...
جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی کارکن اور شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے ترجمان کا "اسلام ٹائمز" کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ سیرت النبی (ص) کا مسلمانان عالم سے تقاضا ہے کہ وہ امت کی حیثیت سے رہیں اور ہفتہ وحدت اس کیلئے بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا ...
اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران علامہ سید عبدالحسین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے اپنی سرتوڑ کوششیں کرلیں کہ کسی طرح ایران اور انقلاب اسلامی کو کمزور کریں، ان کی ہر کوشش ہر مرتبہ ناکام ہوئی، اس مرتبہ انہوں نے پہلے کی طرح ایک مرتبہ پھر عوامی ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ربیع الاول میں ہمیں وحدت امت پر سب سے زیادہ زور دینا چاہیئے اور اخلاقیات کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیئے، امت کا شیرازہ بکھرا ہوا ہے اس وجہ سے علماء حق نشانے پر ہیں۔...
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جب تک ہم اغیار کے پروپیگنڈے کا شکار رہیں گے، تب تک ہمارا خون بہتا رہے گا اور ہم اپنے مشترکات کی حفاظت بھی نہیں کرسکیں گے۔ اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ مسلمان آپس میں لڑنے کی ...
صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ یہ جو تحریک طالبان پاکستان کیساتھ ریاست پاکستان کے مذاکرات جاری ہیں، اصولی طور پر تو یہ مینڈیٹ پاکستان کی پارلیمان اور جمہوری حکومت کا ہے کہ وہ پارلیمان میں آکر ...
تحریک حسینی کے نائب صدر کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ مومن خان کا قاتل وہی ہوسکتے ہیں، جو اسکے مشن اور امن کے مخالف ہیں۔ جو ہر وقت آگ کو بھڑکانے پر تلے ہوئے ہیں اور جن لوگوں کو مومن خان کے بڑھتے ہوئے سیاسی قد و کاٹھ سے خطرہ ...
صوبائی صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان خیبر پختونخوا کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ بلاشبہ ہمارے رہبر سید علی خامنہ ای مسلم امہ کو نہ صرف لیڈ کرسکتے ہیں، بلکہ کر رہے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی ہی اس وقت وہ واحد شخصیت ہیں کہ امت کا درد رکھتے ...
سابق سینیٹر نے اسلام ٹائمز کیساتھ ایک انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیاستدانوں اور انکے حکمرانوں کی بابت کچھ کہنا بہت مشکل کام ہے۔ انکے مفادات کی دنیا نہایت وسیع ہوتی ہے۔ کوئی اندازہ لگانا ہی ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کے حوالے سے اتنا ...
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ دین اسلام کیجانب دیگر اقوام کے رجحان کو روکنے کیلئے دنیا بھر کیساتھ ساتھ بھارت میں بھی اسلامو فوبیا عروج پر ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تعلیم کا کہنا تھا کہ جب ہم مسئلہ فلسطین کی طرف دیکھتے ہیں، قبلہ اول اور مسجد اقصیٰ کی بازیابی کی طرف دیکھتے ہیں تو ہمیں انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام میں وہ مملکت نظر آتی ہے،...
نون لیگی رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے قائد اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کہہ دیا تھا کہ ہم ان شاء اللہ اپنے تمام دوست ممالک چین، سعودی عرب، ایران سمیت سب کیساتھ اچھے تعلقات رکھیں گے۔ ہم امریکہ ...
امت واحدہ کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس عدم اعتماد کے پس پردہ محرکات کو دیکھا جائے تو دو چیزیں بڑی قابل غور ہیں، ایک یہ کہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے گروہوں کا آپس میں شیر و شکر ہو جانا اور دوسری طرف ان عالمی طاقتوں ...
تحریک حسینی کے سپریم لیڈر کا اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان میں پیروان اہلبیت کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ شیعہ ہیں، جبکہ اہلبیت کے محبین بریلوی اور دیگر اہلسنت کل آبادی کا پچاس فیصد ہیں۔ انکے عقیدے ...
آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان کو اس مسئلہ پر ایک واضح کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتا ہے، یمن کے مسئلہ پر پاکستان کو غیر جانبدارانہ ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ یمن جنگ کا نتیجہ یمن اور عرب اتحادیوں میں سے کسی کے حق میں نہیں، بلکہ کافی حد تک یہ نتیجہ اسرائیل، یورپ اور امریکہ کے حق میں رہا ہے، کیونکہ اس جنگ کیوجہ سے امریکہ اور یورپ نیز اسرائیل ...
اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جو اسلحہ یمن میں یمنی عوام کیخلاف استعمال ہوتا ہے، وہ جرمنی کا ہے، فرانس کا ہے، برطانیہ کا ہے، خود امریکیوں کا اسلحہ ہے اور فورسز کرائے کی ہیں، یمنی بہرحال تاریخی اعتبار سے ...
علامہ امین شہیدی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جب آپ اندرونی طور پر شدت پسندانہ رجحانات، دہشتگردی، قانون شکنی اور عوام کو ریاست کیخلاف کھڑا کرنے کے رجحان رکھنے والے لوگوں کیساتھ قانون اور پالیسز کے مطابق اپنا رول ادا نہ کریں تو ...