انجنیئر میر افضل خان طوری کیساتھ کرم کے محاصرے، درپیش مشکلات اور انکے اسباب پر خصوصی گفتگو
متعلقہ فائیلیںانجنیئر میر افضل خان طوری کا تعلق پاراچنار سے ہے۔ این ڈبلیو ایف پی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی سے سول انجنیئرنگ میں بیچلرز آف ٹیکنالوجی کیا۔ پاک یوتھ موومینٹ کے چیزمین کی حیثیت سے سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ النور انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن ایجوکیشن کا پریزڈینٹ اور یاسین انجنیئرنگ کنسلٹینس کا سی ای او ہے۔ کرم کے سیاسی اور سماجی معاملات میں نہایت فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ علاقے کے حقوق کے حوالے سے کرم میں فعال ہر تنظیم اور ہر فرد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر سرگرم رہتے ہیں۔ حالیہ دھرنے میں بھی موصوف ایک سرگرم رہنماء کے طور پر سرگرم رہے۔ اسلام ٹائمز نے انکے ساتھ کرم کے طویل محاصرے کے دوران درپیش مشکلات کے موضوع پر خصوصی نشست رکھی، جسکی پوری تفصیل اس ویڈیو گفتگو میں معلوم کی جاسکتی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial