0
Saturday 25 Jan 2025 12:28

سینیئر صحافی قربان بلوچ کا موجودہ سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںقربان بلوچ سینیئر صحافی ہیں، سندھ سے تعلق رکھتے ہیں، تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، پارلیمانی رپورٹنگ میں ملکہ رکھتے ہیں، ایوان کی راہ داریوں کی خبروں پر خاص نگاہ رکھتے ہیں۔ اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر صحافی قربان بلوچ نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں، اتحادی جماعتوں کا تجربہ بھی ناکام ہوچکا ہے، عمران خان کو ہٹانا اب انکے گلے پڑ گیا ہے، اپوزیشن توڑ نکالنے میں کامیاب نہیں ہوئی، آصف علی زرداری کمپرمائزڈ سیاست کر رہے ہیں، اب سیاست رہی ہی نہیں ہے۔ مزید آپ اس انٹرویو میں جان سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1186374
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش