متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں عاشورہ محرم کا جلوس نکالا گیا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ فوارہ چوک پر نماز ظہرین کا اعتماد کیا گیا، علامہ اصغر عسکری نے نماز پڑھائی، مختلف دستوں نے ماتم کیا اس موقع پر سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری نے بھی خصوصی شرکت کی اور ماتم داری کی۔ اس موقع پر سبیلوں اور نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔مکمل رپورٹ اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial