متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے بہترین رہنما تھے جو اپنے عمل کے ساتھ عالم اسلام کے دشمنوں سے نبرد آزما تھے، اسرائیل کے خلاف میزائلوں کی بارش کرنے کا اعلان کرکے عالم اسلام کے دل کو انہوں نے شاد کیا، ابراہیم رئیسی صرف اپنے لوگوں میں ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے دل میں بستے تھے، ان کے جنازے نے ثابت کیا کہ وہ کتنے مقبول رہنما تھے، اس نقصان پر ہم ایرانی قیادت اور عوام سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial