0
Saturday 17 Aug 2013 23:03

وزیراعظم نواز شریف 19 اگست کو قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم نواز شریف 19 اگست کو قوم سے خطاب کرینگے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 19 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم دہشتگردی اور توانائی بحران سمیت حکومتی پالیسیوں، ترجیحات اور اہداف کا ذکر بھی کریں گے۔ وہ پاک چین اکنامک کوریڈور پر بھی اظہار خیال کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر خود تیار کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 293457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش