0
Sunday 26 Jan 2025 21:25

جنوبی وزیرستان سے اغواء ہونے والے چاروں پولیس اہلکار بازیاب

جنوبی وزیرستان سے اغواء ہونے والے چاروں پولیس اہلکار بازیاب
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے عمر رغزائی سے اغواء ہونے والے چاروں پولیس اہلکار چھوڑ دیے گئے۔ ڈی پی او ارشد خان چاروں پولیس اہلکاروں کو بدھ اور جمعرات کی درمیان شب عمر رغزائی پولیس پوسٹ کے قریب سے اغواء کیا گیا تھا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ چاروں پولیس اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان سب کچھ بھی واپس کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1186771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش