0
Wednesday 27 Mar 2024 17:47

فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، حماس

فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، حماس
اسلام ٹائمز۔ حماس نے کہا ہے کہ اپنے اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کیساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، جیت ہماری ہوگی۔ حماس نے واضح کیا کہ ہم اپنی شرائط پر مضبوطی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس کا کہنا تھا کہ غزہ پٹی میں حملوں کی مکمل روک تھام، غاصب اسرائیلی فورسز کا انخلاء اہم شرائط ہیں جبکہ شمالی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی بھی مذاکرات کی اہم شرط ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش