0
Monday 31 Jan 2022 21:34

ایس یو سی سندھ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی صوبائی کابینہ و مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی کی زیر صدارت سیہون شریف میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے بھر سے ارکان کابینہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب کی عجلت میں تیاری اور نفاذ حکومت کی بدنیتی ظاہر کررہی ہے، اس طرح کے نصاب کے نفاذ کے ذریعہ حکومت فراہم واریت کو ہوا دینے میں خود کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے، اس حوالے سے ہم قائد محترم علامہ ساجد علی نقوی کے حکم کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 976504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش