0
Thursday 19 Sep 2024 12:17

سینیئر صحافی کامران خان، عدیل سرفراز اور نادر بلوچ کا سیاسی بحران پر تجزیہ

متعلقہ فائیلیںملک بھر میں ہر طرف مجوزہ آئینی ترمیم کے خوب چرچے ہیں، سب پوچھ رہے ہیں کہ ان ترامیم کا مقصد کیا ہے؟، کیا وکلاء تحریک کامیاب ہو پائے گی یا نہیں، صحافی حضرات اس سب بحران کو کس نظر دیکھتے ہیں، اس پر سینیئر صحافی اور سنو ٹی وی کے بیورو چیف کامران خان، سینیئر صحافی عدیل سرفراز اور نادر بلوچ نے خصوصی پروگرام کیا ہے، جس میں تمام چیزوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس وڈیو میں سینیئر صحافی کامران خان نے پروگرام کو ہوسٹ کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1160975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش