وارثان شہداء کمیٹی کے تحت شہدائے شکارپور کی ساتویں برسی کی مناسبت سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ وارثان شہداء کمیٹی کے زیراہتمام شہدائے کربلائے معلیٰ شکارپور کی ساتویں برسی کی مناسبت سے عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، علامہ مختار احمد امامی، مرکزی ترجمان اور وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی، ایم ڈبليو ایم سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ارشاد حسین شاہ نقوی، معروف نوحہ خواں سید علی صفدر، ذاکر اہل بیت منظور حسین سولنگی و دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین شرکاء نے شرکت کی۔ اس موقع پر کانفرنس کی سیکورٹی کے فرائض پیام اسکاؤٹس نے انجام دیئے۔