تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام شہید کمانڈرز کی پہلی برسی
تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام شہید کمانڈرز کی پہلی برسی
تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام شہید کمانڈرز کی پہلی برسی
تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام شہید کمانڈرز کی پہلی برسی
اسلام ٹائمز۔ گذشتہ سال امریکی بزدلانہ ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی میں شہید ہونے والے ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے حوالے سے نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک عالیشان تقریب منعقد کی گئی۔ معروف نائیجیرین عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی سربراہی میں کام کرنے والی تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام منعقد کی جانے والی اس تقریب میں شہید کمانڈرز کی قد آدم تصاویر کے ساتھ ساتھ نائیجیرین شہداء کی تصاویر بھی جابجا سجائی گئی تھیں۔