QR CodeQR Code

شہید جنرل قاسم سلیمانی و ابومہدی المہندس کی پہلی برسی

نائیجیریا، "تحریک اسلامی" کیجانب سے شہید کمانڈرز کی پہلی برسی کی عظیم الشان تقریب

4 Jan 2021 00:50

شہید کمانڈرز کی پہلی برسی کے حوالے سے شیخ ابراہیم الزکزاکی کی سربراہی میں کام کرنیوالی تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام ایک عالیشان تقریب منعقد کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ گذشتہ سال امریکی بزدلانہ ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی میں شہید ہونے والے ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے حوالے سے نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک عالیشان تقریب منعقد کی گئی۔ معروف نائیجیرین عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی سربراہی میں کام کرنے والی تحریک اسلامی نائیجیریا کے زیراہتمام منعقد کی جانے والی اس تقریب میں شہید کمانڈرز کی قد آدم تصاویر کے ساتھ ساتھ نائیجیرین شہداء کی تصاویر بھی جابجا سجائی گئی تھیں۔


خبر کا کوڈ: 908232

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/908232/1/نائیجیریا-تحریک-اسلامی-کیجانب-سے-شہید-کمانڈرز-کی-پہلی-برسی-عظیم-الشان-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com