0
Friday 10 Jan 2025 14:42

پنجاب یونیورسٹی، جمیعت کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

  • پنجاب یونیورسٹی، جمیعت کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام لاء کالج میں کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا جہاں پنجاب کے روایتی کھانوں کے  علاوہ دیگراشیاء کے سٹالز لگائے گئے، جن میں طلبہ وطالبات نے غیرمعمولی دلچپسی کا اظہار کیا۔ جمعیت جامعہ پنجاب کی خصوصی دعوت پر ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدرعدنان لودھی نے نومنتخب کابینہ اورممبران کے ہمراہ کتاب میلے کا دورہ کیا اورناظم جامعہ پنجاب انعام الرحمان گجر سے ملاقات کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناظم جامعہ پنجاب انعام الرحمان گجر کا کہنا تھا کہ جنوری2025 میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی میں سالانہ پائینر فیسٹیول کا انعقاد کرے گی، جس میں نیلام گھر، کتاب میلہ، کھانے پینے کے سٹالز، مقابلہ بیت بازی سمیت دیگر علمی و ادبی پروگرامات ہوں گے، جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات براہ راست شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1183480
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش