0
Tuesday 6 Jun 2023 21:20

کراچی میں امام خمینیؒ کی برسی کا اجتماع

  • کراچی کے نشتر پارک میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت امام خمینی کی برسی کے اجتماع کا انعقاد

    کراچی کے نشتر پارک میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت امام خمینی کی برسی کے اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت کراچی کے نشتر پارک میں امام خمینی کی 34ویں برسی کی مناسبت سے  عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے سے خصوصی خطاب علامہ سید جواد نقوی نے کیا۔ اجتماع میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام نےخطاب کیا جبکہ خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ادارہ منہاج القرآن کے رہنما مفتی مکرم محمودی قادری، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے مولانا جواد نوری، رہنما جمعیت علماء اسلام مولانا محمود الحسینی، اہل سنت عالم دین مولانا منظر الحق تھانوی اور مولانا شاہ فیروز الدین رحمانی سمیت کراچی و سندھ سے آئے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام و دیگر اہم شخصیات و ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ جلسے میں معروف منقبت خواں شاہد بلتستانی اور علی دیپ رضوی نے امام خمینی کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

جلسے سے خطاب میں علامہ جواد نقوی نے کہا کہ امام خمینی مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے، جنہوں نے جب مسلم اقوام كی مشكلات كا جائزہ لیا تو اس نتیجہ پر پہنچے كہ تمام مشكلات كا منبع ظلم پذیری، ذلت پذیری و غلامی پذیری ہے جس وجہ سے شہنشاہیت و سامراجیت اتنے سالوں سے ان پر مسلط ہے۔ انہوں نے تمام قوموں کو آزادی کا فارمولہ بتایا لیکن المیہ یہ ہوا کہ ان کی دی گئی رہنمائی فقط ایران کے ساتھ منسوب کردی گئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فکر امام خمینیؒ میں ہی پاکستان کی نجات ہے، پاکستانی قوم ہر لحاظ سے دنیا کی ایک مضبوط ترین اور توانائیوں سے بھرپور قوم ہے مگر آج آئیڈیالوجی، آزادی کے ماڈل اور قیادت کی کمی کی وجہ سے ذلت کی زندگی گزار رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1062299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش