شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے مختصر دور صدارت میں کئی ایسے کارنامے انجام دیئے ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔ عوام کے دلوں میں گھر کرنے والے اس صدر نے صدارت کے ایام کیسے گزارے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial