میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت ہمارے پاس آئی، انکا آنا ہمارے لیے خوشی کی بات ہے، ہمارا یہی مطالبہ ہے حکومت دینی مدارس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے، چاہتے ہیں سیاسی تنازعہ کے بغیرمعاملات خوش اصلوبی سے حل ہوں۔...
اسلام ٹائمز: فیصل ایدھی نے اپنے آنکھوں سے 70 دنوں سے محصور پاراچنار اور ہسپتال کا حال دیکھا اور میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہاں میڈیسن کی شدید قلت ہے، خوراک کا سامان نہیں ہے اور لوگ مر رہے ہیں، یہاں شیعوں کے ساتھ ساتھ اہلسُنت کے لوگ بھی محصور ہیں، ہم کوشش ...
اسلام ٹائمز: مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ مین روڈ کو فوری طور پر کھولا جائے، کرم میں معمولات زندگی کو بحال کیا جائے، پاراچنار میں انسانوں کو ادویات، خوراک فراہم کی جائیں، وہاں دو سو سے زائد لوگ شہید ہوگئے ہیں، ایسے حالات میں ...
اسلام ٹائمز: اہل تشیع کے دو اہم قبیلے طوری اور بنگش ہیں، جنکے تحت الگ سے ذیلی قبائل موجود ہیں، جبکہ اہل سنت میں سنی بنگش، اورکزئی، منگل اور مقبل قابل ذکر ہیں۔ ملک کی ترقی و زوال نیز علاقے میں سالوں سے جاری خونریزی میں مذکورہ تمام قبائل کا کردار کیسا ...
پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنماء تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے جمہوریت کی نفی کی ہے، جن لوگوں کو قوم نے منتخب کیا، انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا اور جنہیں قوم نے مسترد کیا ہے، انہیں ہمارے سروں پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ ملک نہیں چل سکتا، ...
اسلام ٹائمز: ملک کی ترقی و زوال نیز علاقے میں سالوں سے جاری خونریزی میں مذکورہ تمام قبائل کا کردار کیسا رہا ہے۔ شدت پسند تنظیموں، طالبان، افغان مجاہدین، القاعدہ، داعش، لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور زینبیون بریگیڈ کے وجود اور عدم وجود نیز مقامی قبائل کی ...
اسلام ٹائمز: آج سے ٹھیک 10 سال قبل 16 دسمبر 2014ء کو علم دشمنوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرکے ظلم اور جارحیت کے پہاڑ توڑے، دہشتگردوں نے بزدلانہ وار میں اسکول پرنسپل سمیت 147 معصوم جانوں کو ابدی نیند سلا دیا تھا، اے پی ایس حملہ معصوم بچوں،...
اسلام ٹائمز کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے کہا کہ جب مزاحمتی فورسز فلسطین کے دفاع اور اسرائیل کیخلاف جنگ میں مصروف تھیں، اس دوران ترکی کے حمایت یافتہ باغی شام پر قبضہ کرنیکی تیاریاں کر رہے تھے۔ شام کی غیر یقینی صورتحال ...
پاراچنار کرم کا مسئلہ دراصل ہے کیا؟ زمینی تنازعہ، قبائلی تنازعہ، فرقہ واریت یا عالمی سازش؟ پاراچنار کرم میں مسائل کا اصل ذمہ دار کون؟ سکیورٹی ادارے پاراچنار پشاور کانوائے کو تحفظ کیوں نہیں دے سکے؟ کیا تحریک انصاف کی کے پی حکومت واقعی بے بس ہے؟ اگر تحریک ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و جموں و کشمیر مرکز سادات گیلانیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی اجتماعی بدقسمتی ہے کہ وہ فلسطین جیسے اہم مسئلے پر بھی متحد نہیں ہو پائے، کون آیا، کون گیا، یہ اہم ...
اسلام ٹائمز: سرکار کے تیار کردہ 12 نکات پر جرگہ نے ایک ہفتہ مذاکرات کئے، جن میں سے اہم نکات روڈ کھلوانا، روڈ کو سیکیور بنانا، امن برقرار رکھنا اور اسلحہ جمع کروانا۔ اسلحہ جمع کروانے پر شیعوں کے تحفظات کے باعث جرگہ بلا نتیجہ ختم ہوکر اسلام آباد روانہ ...
اسلام ٹائمز: کنونشن کے موقع پر "فلسطین مرکز حریت‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے سربراہ جماعت اہل حرم مفتی گلزار احمد نعیمی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے خطاب کیا۔ کانفرنس کے آخر میں مرکزی صدر ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر صحافی و تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ روس کے پیچھے ہٹنے کی وجہ یوکرائن جنگ ہے، روس نے اپنی تمام تر توجہ یوکرائن پر مرکوز کر لی ہے، بظاہر ڈیل لگتی ہے کہ مغرب نے طے کرلیا ہے کہ روس شام سے ہٹ جائے اور وہ یوکرائن سے، ترکی کا دہشتگردوں ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کا کہنا تھا کہ بشار الاسد کا جرم صدر ہونا نہیں تھا، بلکہ اس کا جرم یہ تھا کہ وہ فلسطین کا حامی تھا، فلسطین کی حمایت کرتا تھا، وہ اسرائیل کے دشمنوں کی صف میں کھڑا تھا، ترکی، مصر اور یو اے ای نے باغی گروہ ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اسلام ٹائمز: کتب میلے میں 17 ممالک سے چالیس سے زائد پبلشرز حصہ لیں رہے ہیں، بک فیئر میں پاکستان سمیت،انڈیا، ترکی، سنگاپور، چین، ملائشیا، برطانیہ متحدہ عرب امارات کی کتابیں نمائش کا حصہ ہے۔ عالمی کتب میلے میں 330 سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں جن پر بچوں ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شام میں سنیوں نے نہیں انتہاء پسندوں نے قبضہ کیا ہے، جن کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اہل سنت کو بھی اس پر خوش نہیں ہونا چاہیئے، شام اسرائیل کی کالونی بن گیا ہے، جس میں ترک سمیت عرب ممالک ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں سابق سفارتکار عبدالباسط کا کہنا تھا کہ سقوط شام سے اسرائیل کو بہت فائدہ ہوا ہے، اس کا ایک اور دشمن کمزور ہوگیا ہے، ایران اور سعودی عرب کو اپنے اختلافات کو بھلانا ہوگا، تبھی فلسطین کی آزادی ممکن ہے۔