متعلقہ فائیلیںSyria Under Attack | Blame on US, Israel For The Fall Of Assad Regime In Syria
شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ ہے،رہبر مسلمین
شام کی فضائیہ اور دفاعی سسٹم تباہ
ترکی نے خود غرضی کی انتہاء کر دی
شام کے بحران کی اصل وجہ کیا بنی؟
اسلام ٹائمز وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
14 دسمبر 2025
شام کے بحران پر رہبر مسلمین کا خطاب
• شام کا تنازع ایک داخلی مسئلہ نہیں، بلکہ یہ امریکی-اسرائیلی منصوبہ ہے، جس کا مقصد خطے میں استحکام کو ختم کرنا تھا۔ رہبرِ انقلاب نے ترکی کو "شام کے ہمسایہ ملک" کے طور پر ذکر کیا، جو اس منصوبے کا حصہ بنا۔_
• مشکلات کے باوجود مزاحمت و مقاومت مزید مضبوط ہوئی۔
• حزب اللہ لبنان نے جنگ بندی مسلط کر کے ثابت کیا کہ مشکلات آپ کو ختم نہیں کرتیں بلکہ مزید طاقتور بناتی ہیں۔
• ایران کی شمولیت کا مقصد شام کے صدر کو بچانا نہیں تھا بلکہ
o ماضی میں شام کی ایران کے ساتھ مدد کا جواب دینا۔
o داعش کے خلاف قومی سلامتی اور مقدس مقامات کی حفاظت۔
• اگر ایران شام اور عراق میں نہ آتا تو داعش کا خطرہ ایران تک پہنچ سکتا تھا۔
______________
• ایران کا کردار ابتدا میں صرف مشاورتی تھا، پھر داعش کے عروج پر محدود فوجی مدد کی گئی، اور بعد میں یہ دوبارہ مشاورت تک محدود ہو گیا۔
• شام کی فوج میدان میں تھی، جبکہ ایران اور دیگر نے معاونت فراہم کی۔
______________
• امریکی اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے راستے بند تھے۔
• شام کی فوج کی میدان سے واپسی یا کمزوری ایک بڑی رکاوٹ بنی۔
______________
• رہبرِ انقلاب نے کہا کہ مستقبل "ارادوں کی جنگ" پر منحصر ہے۔
• عراق کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ مقاومت ناممکن حالات میں بھی کامیاب ہو سکتی ہے۔
ایران پر شام کی مدد کا طعنہ دینے والے تکفیری گروہوں کا جشن
ایران تو شام سے نکل گیا اب اسرائیل سے شام کو کون بچائے گا؟
بشار الاسد کے جاتے ہی صہیونی فورسز شام میں داخل
500 سے زائد حملے کر کے اسرائیل نے پہلے ہی مرحلے میں شام کی فضائیہ اور ڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دیا
رجیم چینج کا پہلا تحفہ ابو محمد جولانی اور صہیونی حکومت کے رابطے صہیونیوں نے ابو محمد الجولانی کو خبردار کردیا کہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب بھی نہ پھٹکیں۔
مزاحمت پہلے سے زیادہ مظبوط ہو گی ترکی کے منافقانہ کردار کو دنیا کبھی نہیں بھلا سکے گی۔
#leader
#syriaunderattacks
#middleeastupdates