اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علاقے کو ڈرون کی مدد سے اسکین کیا ہے، اسکین فوٹیج میں شہادت سے قبل زخمی یحییٰ سنوار کو عمارت کے اندر جاتے اور باہر آتے دیکھ سکتے ہیں، جس کے بعد اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں یحییٰ ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے سرینگر میں سیاسی و سماجی کارکن سید عامر سہیل سے ایک خصوصی نشست کے دوران تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا، جس دوران انہوں نے وادی کشمیر میں منتخب حکومت کے حوالے سے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو عوامی منڈیٹ کا خاص خیال رکھتے ہوئے حکومت ...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر نے پاکستان کے بارے میں دہشتگردی اور دیگر عوامل کے حوالے سے جو منفی پروپیگنڈہ کیا ہے اسے ملک کی عوام اور نوجوانوں نے یکسر مسترد اور نظرانداز کرنا ہے۔
اسلام ٹائمز: اہم شعراء میں فراست رضوی، میر سجاد میر، ڈاکٹر جعفر عسکری، قیصر عباس قیصر، ڈاکٹر زین اعظمی، زین جعفری، اختر کلیم رضوی، یاسر عباس شاہ، فرحان جعفری پیکر، ابوزر حسنین، زیشان حیدر، حمزہ عابدی و دیگر شامل تھے۔
اسلام ٹائمز: آج کی جنگ صرف میدان جنگ میں اور جنگی ہتھیاروں سے نہیں ہوتی۔ اقتصاد سمیت کئی دہگر عوامل جنگ کی تقدیر کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اسرائیل کا غزہ جنگ کے بعد کیا حشر ہوسکتا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ کے اسپیکر نے مشرق وسطیٰ کی انتہائی کشیدہ صورتحال میں لبنان کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کی خاص بات کیا تھی کہ پوری دنیا انگشت بدنداں ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام ٹائمز: طوفان الاقصیٰ آپریشن سے لیکر آج تک ایران نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بھرپور سفارتکاری انجام دی ہے۔ لبنان پر حملے کے بعد ڈپلومیسی کے شعبے میں مزید سرعت اور فعالیت دیکھبے کو ملی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست نے جرائم کی تمام حدیں پار کردی ہیں، خطے کے عرب ممالک نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، یہ ممالک یاد رکھیں کہ اسرائیل کا ہدف گریٹ اسرائیل کا قیام ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے بتایا کہ ایم کیو ایم رہنماؤں کو آئینی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے آگاہ کیا، دونوں وفود نے اپنی ترجیحات پیش کیں، بلاول بھٹو کی ہدایت پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو آئینی مسودے پر اعتماد میں لے رہے ہیں۔
اسلام ٹائمز: وحدت امت کانفرنس کا انعقاد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کیا گیا۔ جس میں جید علمائے کرام، کمشنر کوئٹہ اور مختلف سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے بین المذاہب اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کی ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطابات میں علماء مشائخ نے کہا کہ حسن نصراللہ اور اسماعیل ھانیہ جیسے عظیم شہدائے القدس کی قربانیاں آزادی القدس پر منتج ہونگی، غزہ فلسطین پر اسرائیلی انسانیت سوز وحشیانہ جارحیت کیخلاف پاکستان کی حکومت، تمام مذہبی و سیاسی تنظیموں اور ...
ذرائع کے مطابق دوران گفتگو ایم کیو ایم وفد نے آئینی ترمیم کی حمایت کےلیے ملک بھر کے بلدیاتی اداروں کے لیے اختیارات مانگ لیے۔ ایم کیو ایم وفد نے مطالبہ رکھا کہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے متعلق ہمارے مسودے کو ترمیم کا حصہ بنایا جائے۔
ایران کے سفارت خانہ میں ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت میں اضافہ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی کے سفیر نے کہا کہ ایران کے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں بھرپور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
جموں و کشمیر کے معروف و مقتدر عالم دین مولانا غلام محمد عطار کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس میں کوئی تردید نہیں ہے کہ آج کے دور میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و ہمدلی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، لیکن مسلم معاشرے کے علماء ان چیزوں ...
اپنے دورہ بیروت کے موقع پر محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک اور دنیا کے حریت پسندوں کو صیہونی رژیم کی ان قبیح حرکات کی مذمت کرنی چاہئے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ظلم کی تمام حدیں پار کردی گئیں، خوبصورت ملک کو رہنے کے قابل رہنے دیں، آج جو ظلم ڈھا رہے ہیں، کل رو بھی نہین سکیں گے، عمران خان کے حوصلوں کو یہ شکست نہیں دے سکتے۔ وہ جیل میں رہ کر بھی سرخرو ہے۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی ڈگری سے نوازنے کیلئے منعقدہ خصوصی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے خطاب میں پی آئی اے سے متعلق بات کی تھی، ان سے کہوں گا آپ اسلام کیلئے پاکستان آئے 500 کلو سامان جو چھوڑ ...