اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ کے اسپیکر نے مشرق وسطیٰ کی انتہائی کشیدہ صورت حال میں لبنان کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کی خاص بات کیا تھی کہ پوری دنیا انگشت بدنداں ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial