جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و رکن مرکزی شوریٰ کا ”اسلام ٹائمز“ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ صرف اپنے کسی حلیف گروہ کے ذریعے امریکی مفاد کو نشانے کی پالیسی بظاہر نقصان پہنچائے گی، ایرانی حلیف تنظیمیں چھاپہ مار جنگ کیلئے موزوں ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں تحریک حسینی پاراچنار کے سرپرست اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سردار قاسم کی شہادت کے بعد حالات نے ثابت کر دیا کہ مقاومتی طاقتیں اور مضبوط ہوں گی، مجھے یقین ہے کہ شہید قاسم کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ان کی شہادت کی بدولت عالمی حالات ...
حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ سفارتی محاذ پہ حکومت یہ پیغام پوری دنیا کو پہنچا رہی ہے، بھارتی مظالم پر پوری دنیا کا ضمیر جگانا ایک چیلننج بن چکا ہے، لیکن ہم کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستان ...
جموں و کشمیر کاروان اسلامی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ وادی کشمیر میں لاکھوں کنال اراضی بھارتی فوج کے زیر تحویل ہیں۔ ایک چھوٹے سے خطہ میں دس لاکھ فوجیوں کی موجودگی سے لوگوں کی ذہنی اور نفسیاتی حالت کیا ہوگی اس کا ...
پی ایم ایل این کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان حالات میں پاکستان کی مسلح افواج کیجانب سے ایسا بیان آیا، جس نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی محاذ آرائی کیلئے فراہم نہیں کریگا۔ چین، روس، ترکی ...
پاکستان کے مشہور و معروف سینیئر کالم نگار و تجزیہ کار کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب نہیں چاہتا کہ پاکستان کسی دوسرے بننے والے بلاک کا حصہ بنے، صرف سعودی عرب کے ہی تابع رہے، یہ پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عدلیہ کے پاس وسیع اختیارات ہیں، جنہوں عدلیہ کا مذاق اڑایا ہے، ان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ دراصل عسکری قیادت اور انٹیلی جنس ادارے اپنے آپ ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ غیرت مند قومیں ایسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتیں، اگر پاکستان کے لاکھوں لوگ سعودی عرب میں ملازمتیں کر رہے ہیں تو پاکستان کے بھی سعودی عرب پر کئی احسانات ...
سابق سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ بارہا تحریک کے رہنماؤں کو تذکر دے چکا ہوں کہ آپ لوگ خوش فہمی میں نہ رہیں۔ موجودہ انتظامیہ تمہیں امید بلکہ دھوکے میں رکھتی ہے۔ آپکا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ بالش خیل، شورکی، علیشاری ...
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صوبہ جموں کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکومت عوام کو یہ بتانے میں کامیاب رہی کہ مذکورہ دفعہ کیوجہ سے جموں و کشمیر کا ہندوستان کیساتھ مکمل الحاق نہیں ہو پا رہا ہے۔ اس دفعہ کے ختم ہوتے ہی ...
معروف دانشور، شاعر، ماہر اقبالیات کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ عالم اسلام کے مفادات کے تحفظ اور مسلم اقوام کے وقار کی سربلندی کے لیے بنائے گئے اتحاد مسلم دشمن قوتوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں اور مسلم ممالک کو ...
سینیئر سیاستدان و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نے ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ مشرف ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہے، اس کے دفاع میں عدلیہ جیسے اداروں کے خلاف مہم نہ چلائی جائے، ڈکٹیٹر مشرف کے حق میں اور عدلیہ کے خلاف کون ریلیاں نکلوار ...
پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہاں وزرائے اعظم کو سزائے موت ہوئی ہیں، انہیں سزائیں دی گئیں ہیں، لیکن سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں نے اس طرح کا ردعمل نہیں دیا، پھر یہ خلاف قانون ہوگا کہ کوئی ایک ...
صوبائی وزیر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم پہلے دن سے ہی عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، کسی کو قانون سے بالا تر نہیں سمجھتے، وزیراعظم اسی لیے ہمیشہ اسلام کے پہلے دور کی مثالیں دیتے رہتے ہیں کہ جب ہر شخص بلا تخصیص عدالت یا قاضی کے سامنے حاضر ...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہماری خواہش تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنی مدت پوری کرے اور اس دوران عوام کو ریلیف فراہم کرے، جو دعوے وعدے عوام سے کئے تھے، انہیں پورا کرے، جمہوریت کو چلنا چاہیئے،...
پی ایم ایل این کے مرکزی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس دور حکومت میں بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کے بارے میں نئے انکشافات حیرت میں ڈال دینے والے ہیں۔ موجودہ حکومت شفافیت کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے، مگر عملی طور پر کیا ہو رہا ہے کہ پنجاب ...
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ایمپلائز ونگ کا اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکہ اور اسکے حواری عرب ممالک کو یمن میں شکست فاش ہوئی ہے، اب انہوں نے بدلہ تو لینا تھا، انہیں معلوم ہے کہ وہ مظلومین یمن کے حامی ایران کیساتھ جنگ تو ...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ سیاست میں کسی کو کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، جو کچھ ہونا چاہیے ملکی مفاد میں ہونا چاہیے، پھر جو شخص اتنے سال تک اقتدار میں رہا ہو، اسکی ذمہ داری اور بڑھ جاتی ہے، لیکن ...
اسلام ٹائمز: سعودی حکام ابتدا سے حوثیوں کو باغی قرار دے کر ان کیلئے حکومت میں کسی حق کے قائل نہ تھے لیکن اب وہ یمن کے سیاسی مستقبل میں حوثیوں کے کردار کو تسلیم کرتے نظر آتے ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان کا اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمارا فطری اتحاد اسلامی تحریک کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے، کیونکہ جس موقف پہ وہ کھڑی ہے، اس پہ ایم ڈبلیو ایم بھی ہے، جس نظام ولایت فقیہ کو وہ فالو کر رہے ہیں، وہی نظریہ ...