مرکزی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سرپرست اعلیٰ کا ''اسلام ٹائمز ''کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس وقت اسلام کو خطرہ بیرونی نہیں بلکہ اندرونی ہے، اسوقت اسلام کو نام نہاد مسلمانوں سے خطرہ ہے، ان مسلمانوں سے جنہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات ہوں، یہ ہمارا مطالبہ ہے۔ اگر یہ اسمبلی اور پارلیمنٹ نہیں بھی رہتی تو اگلی اسمبلی آنے والی جو گی وہ آرمی چیف کی توسیع کے بارے میں قانون سازی کر سکتی ...
پاکستان عوامی تحریک کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے سپریم کونسل کے رکن و سندھ کے سیکرٹری کوآرڈینیشن و انچارج ویلفیئر کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ کرپٹ نظام کے تحت سو الیکشن بھی کرا لیں، نتیجہ صفر ہی نکلے گا، الیکشن کے چند ماہ ...
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری نے "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرتارپور راہداری کھولنا اچھی بات ہے، لیکن اگر ملکی معیشت ٹھیک کرنا ہے تو وسطی ایشیاء کیطرف جانیوالے تمام راستے کھولنے ہونگے۔ نئے پاکستان والوں نے قائداعظم اور علامہ ...
وزیراعظم کے معاون خصوصی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کو مضبوط کرینگے، اداروں کے درمیان ہم آہنگی اس وجہ سے ہے کہ اس سے پہلے حکومت میں رہتے ہوئے اور حکومت سے باہر رہ کر بھی پاکستان کو مافیا کے انداز میں کنٹرول کرنیکی کوشش کی گئی،...
اسلام ٹائمز: مقبوضہ کشمیر کے معروف و مقتدر عالم دین مولانا غلام محمد پرے کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پوری دنیا کیساتھ ساتھ بھارت میں بھی مسلم مخالف لہر زوروں پر ہے، مغربی میڈیا کیساتھ ساتھ بھارتی میڈیا بھی مسلمانوں کو بدنام ...
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ عوام نے گذشتہ حکومتوں سے تنگ آکر پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں ووٹ دیا، اس وقت عوام کیلئے سب سے زیادہ مشکل مہنگائی نے بنائی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا حکومت کو بھی ...
پی ٹی آئی صوبہ پنجاب کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ مخصوص حالات میں کسی جوڈیشل فیصلے کی بجائے ایک انتظامی فیصلہ ہی بہتر ہوگا، جسکا اختیار وزیراعظم اور کابینہ کو ہے, کیونکہ خدانخواستہ اگر ملک پر کوئی مشکل صورتحال پیش آتی ہے تو ...
کانگریس پارٹی کی ریاست اترپردیش کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں مانتا ہوں کہ لوگوں کو مذہب اور ذات کے نام پر کچھ دیر کیلئے کچھ سالوں کیلئے تو ورغلایا جا سکتا ہے، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوسکتا ہے۔ جسطرح سے بے روزگاری بڑھ ...
تحریک حسینی پاراچنار کے نائب صدر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ یورپی ممالک کا خیال ہے کہ مذہب کے نام پر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا جائے اور حالات خراب کئے جائیں، وہ اسلام سے خوفزدہ ہیں، اس قسم کی حرکتیں کرکے وہ امت مسلمہ کا ردعمل ...
اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ آئی ایس او تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، مستحق طالبعلموں کو سکالر شپ فراہم کرتے ہیں، تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی مداخلت تشویشناک ...
سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ آزادی مارچ جیسے بڑے احتجاج حکومتوں کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں، آئندہ آنیوالے دو تین ماہ میں سب کو اسکے اثرات نظر آئیں گے۔ اسکی ایک علامت یا نشانی کہہ لیں، حکومت کی اتحادی ...
پردیش کانگریس کے ریاست جموں و کشمیر کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ بڑے نوٹوں کی منسوخی اور جی ایس ٹی نے ملک کی معیشت کو تباہ کرکے رکھا ہے۔ ان ٹیکسز کے نتیجے میں بھارتی عوام کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔ یہ حربے مودی کے ...
نائب امیر جماعت اسلامی کا اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکہ اور نیٹو فورسز افغانستان سے نکل جائیں تو امن لوٹ آئے گا، تمام تر صورتحال کی وجہ امریکہ اور نیٹو فورسز کی موجودگی ہے، کشمیر کی آزادی کیلئے اب عملی اقدامات اٹھانا ہوں ...
امیر جماعت اسلامی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ مولانا بنیادی طور پر تو استعفیٰ مانگ رہے ہیں، جو نہیں ملے گا، یہ ہوسکتا ہے کہ کوئی وزیر تبدیل ہو جائے، اب اس پہ غور کریں، یہاں نظام کی تبدیل ممکن نہیں، اس طرح ممکن نہیں، صرف کسی وزیر کے ...
مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان اپنے جے یو آئی کے پلیٹ فارم سے کیا تھا، دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ان کی حمایت کی تھی۔ مسلم لیگ نون ...
حکمران جماعت کی رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اب بھی جب لاہور ہائی کورٹ نے انہیں اجازت دی ہے تو کئی اہم چیزیں سامنے آ گئی ہیں، پھر کہنے تو جو ضمانت دی گئی ہے، وہ کون دے رہا ہے، جس شخص کے اپنے بچے، بیٹے، رشتہ دار مفرور ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر میری رائے پوچھیں تو میں کہوں گا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے ملک سے باہر جانے پر مسلم لیگ نون کو نقصان پہنچے گا اور پارٹی کمزور ہوگی۔ نواز شریف واقعی بیمار ہیں اور اس میں ...
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا اعلان کردہ ہفتہ وحدت پوری امت مسلمہ کو ایک لڑی میں پرونے کا ذریعہ ہے، ان شاء اللہ ہم حضرت امام خمینیؒ کے ہفتہ وحدت کے پیغام کو لیکر آگے چلیں ...
اسلام ٹائمز: آئی ایس او پاکستان کے نائب صدر اور چیئرمین کنونشن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ سالانہ مرکزی کنونشن سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، دینی مدرسے میں کنونشن کے انعقاد کا مقصد کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کو علماء کے قریب ...