تمام تر عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیل نے رفح پر حملہ کر دیا۔ اس حملہ کے اسرئیل مصر تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ امریکہ اور اس حملے کے مخالفین کیا ردعمل دکھا سکتے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial