0
Monday 13 May 2024 21:53

36 ہزار فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی ایک منٹ میں وضاحت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کی پٹی میں عام شہریوں کے خلاف جاری کھلے جنگی جرائم میں تاحال 36 ہزار سے زائد عام شہری شہید ہو چکے ہیں جبکہ اس حوالے سے جاری ہونے والے حالیہ ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال سے لے کر وسطی اور جنوبی علاقوں میں عام فلسطینی شہریوں کی نقل مکانی کے ساتھ ساتھ غاصب صیہونی رژیم کی انسانیت سوز بمباری بھی جاری ہے کہ جو اب غزہ کی پٹی کے جنوبی ترین شہر رفح تک بھی پہنچ چکی ہے جہاں سفاک صیہونی فوج نے حال ہی میں اب زمینی حملہ بھی شروع کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1134820
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش