0
Monday 16 Sep 2024 08:27

سوات میں خود کو آرمی اور پولیس افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار

سوات میں خود کو آرمی اور پولیس افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں خود کو آرمی اور  پولیس کا افسر ظاہر کرنے والا نوسر باز گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات میں فاضل نامی شخص جعلی ناموں اور عہدوں سے لوگوں کو لوٹتا رہا جسے گرفتار کر لیا گیا نوسر باز کا تعلق ضلع بونیر سے بتایا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فاضل نامی نوسر باز کے پاس ویگو گاڑی اور پروٹوکول بھی ہوا کرتا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1160269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش