متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی امام بارگاہ الصادق میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام حمایت مظلومین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی تمام تر طاقت کے باوجود شکست خوردہ ہے، نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی گھمنڈ توڑ دیا ہے اور وہ اپنی سرحدوں کے اندر ہی مقید ہو کر رہ جائے گا۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial