0
Saturday 11 May 2024 16:23
ویلاگ

کیا ایران ایٹم بمب بنانے جا رہا ہے؟

امریکہ کیلئے نئی مشکل
متعلقہ فائیلیںامریکہ کے لیے نئی مصیبت؟ ایران ایٹم بم بنانے جا رہا ہے؟
 
وی لاگر: سید عدنان زیدی
 11 مئی 2024

کمال خرازی: اگر ایران کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا تو ہم اپنی ایٹمی ڈاکٹرائن تبدیل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
 
ہم نے ایٹم بم بنانے کا فیصلہ نہیں کیا ہے لیکن اگر ایران کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم اپنی ایٹمی ڈاکٹرائن تبدیل کرنے پر مجبور ہوجائيں گے۔
اگر اسرائيلی حکومت نے ہماری ایٹمی تنصیبات پرحملہ کرنا چاہا تو ایران اپنی ایٹمی ڈاکٹرائن تبدیل اور اس حوالے سے اپنی پالیسیوں سے عدول کرسکتا ہے۔ 
 
تل ابیب میں جنگی قیدیوں کے لواحقین اور پولیس میں تصادم
 
اسرائیلی جنگی قیدیوں کے لواحقین نے تل ابیب میں بدھ کی رات بھی نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ  جاری رکھا۔
 
صیہونی پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں یہ مظاہرے تشدد اور پولیس کے ساتھ مظاہرین کے تصادم میں تبدیل ہوگئے ۔
 
غزہ کے بجائے افغانستان میں "جہاد" کیا جائے، داعش کی دہائی
 
جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کر دو، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ
 
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا، سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں، اسحٰق ڈار
 
ہمارے ایجنڈے میں غزہ میں جاری ظلم، مقبوضہ کشمیر تنازع اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر آواز بلند کرنا تھا تاکہ ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنایا جا سکے۔اسحٰق ڈار
 
عراقی کردستان کو صیہونیوں اور ایران مخالف عناصر کا اڈہ بننے نہ دیں، ایرانی صدر
 
فلسطینی تنظیموں کا اجلاس جلد ہی چین میں منعقد ہوگا، حماس اعلان
 
خبر کا کوڈ : 1134273
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش