ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ آج دوسرا دن ہے، پاراچنار کے علاقہ بالش خیل میں قبائل کے مابین لڑائی جاری ہے اور مقامی دوستوں کیمطابق جانی نقصان بھی ہوا ہے، ہم نے اس حوالے سے بہت ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران سابق صدر تحریک حسینی کا کہنا تھا کہ پختون قبائل کے مابین جرگہ سسٹم رائج ہے، تاہم اس میں مقامی سطح پر ایک پیچیدگی پائی جاتی ہے، وہ یوں کہ متحارب قبائل مسلکی اعتبار سے مختلف ہیں۔ جرگے میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسے ...
نون لیگ کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ حکومت کی کچھ اس قسم کی پالیسیاں دیکھنے میں آرہی ہیں جسکے تناظر میں ایسی متنازعہ باتیں ہو رہی ہیں۔ اس میں ایک مسئلہ قادیانیت کا بھی ہے، یہ قادیانیوں کو سپورٹ ...
اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ یہ رہبریت کا امتیاز ہے کہ یہاں سے جب بھی بات ہوئی تو تمام امت مسلمہ کی بات ہوئی، رہبر اس ایک ملک کے رہبر نہیں، بلکہ وہ رہبر ولی ...
اسلام ٹائمز: تحریک حسینی پاراچنار کے رہنما نے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ شرعی طور پر نہ ہم کسی کی زمین پر قابض رہ سکتے ہیں اور نہ ہم برداشت کرینگے کہ کوئی اور ہماری زمینوں پر قابض ہو۔ یہ مسئلہ فساد کی جڑ ہے۔ کئی مسائل ہیں کرم میں، جیسا کہ ...
جماعت اسلامی یوتھ کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ قبلہ اول کو صیہونیوں سے آزاد کرانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ عالمی استکبار کی سازشیں ناکام ہو جائیں گی، تاہم عالم اسلام کو قبلہ اول کو دہشتگردوں سے آزاد کروانے میں مدد کیلئے بھرپور ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجمع اسلامی کشمیر کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ فلسطین کی حمایت کسی ایک طبقے، فرقے یا مذہب سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور تمام دنیا کے لوگوں کو فلسطینیوں کی حمایت کیلئے آگے آنا چاہیئے۔ انہوں ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے سینیئر رہنماء کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے، اس لئے ہم فلسطینیوں کے درد کو سب سے زیادہ سمجھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی وائرس یا کوئی ...
رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں افسوسناک ہیں، کشمیریوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارا جا رہا ہے، بھارت جھوٹے فلیگ آپریشن کیلئے عذر گھڑ رہا ہے، بھارت کیطرف سے کسی غیر ذمہ ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ جب ایران اسرائیل کیخلاف آواز اٹھاتا ہے تو عرب ممالک اسکے خلاف بات کرتے ہیں، حالانکہ فلسطین میں تو اکثریت اہلسنت برادران کی ہے۔ بعض عرب ممالک ...
پیام اسلام فاؤنڈیشن کے نائب مدیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ دور حاضر میں سوشل میڈیا ایک بہترین اسلحہ ہے یعنی ترقیات زمانہ کے پیش نظر میں یہی کہوں گا کہ اِس زمانہ میں نوجوان طبقہ پر جتنا کارگر حملہ سوشل میڈیا ہے اتنا اثر انداز ...
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ وفاقی وزراء اور گورنر صاحب نے کہا بلکہ ٹوئٹ کیا کہ کرونا وائرس سے زیادہ اپوزیشن کی سیاست تباہی کا باعث بن رہی ہے، حالانکہ ڈاکٹرز یہ کہہ چکے ہیں کہ یہ ہماری پیشہ وارانہ ...
سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میرے خیال میں پاکستان، چین اور ایران تینوں چاہتے ہیں کہ امریکہ خطہ سے نکل جائے، پاکستان تو طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کرانے میں پیش پیش رہا ہے، خطہ کے ممالک ...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ یو این او وغیرہ تو استعماری ادارے ہیں، ان سے آپ خیر کی توقع نہیں کرسکتے، کسی نے اس صورتحال کی بہت خوبصورت تشریح کی تھی کہ جیسے امام حسین علیہ السلام ...
پاراچنار میں فریقین کی تازہ لڑائی کے حوالے سے اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر علامہ عابد حسینی کا کہنا تھا کہ ڈنڈر بوشہرہ کے حالیہ معاہدے کو معاہدہ نہیں بلکہ سادہ لفظوں میں ایک آرڈیننس کہنا چاہیئے، بلکہ فورسز کے ایک ذمہ دار شخص ...
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمارے حکمرانوں نے امریکہ کو خدا سمجھا ہوا ہے، جب خود امریکی عوام، میڈیا، یورپ امریکی حکمرانوں پر اعتراض کر رہا ہے اور انہیں سمجھ بھی نہیں آرہی کہ کیا انتظامات کریں، ساتھ ہی وہ ...
سابق سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شیطان بزرگ امریکہ کا ماضی کسی طرح بھی سازشوں اور تباہی سے خالی نہیں رہا، اس نے ہمیشہ تباہی کی اور لوگوں کی زندگیاں ختم کیں، امریکہ اپنے غلیظ مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ...
جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم نے سیاسی اختلاف کے باوجود حکومت کیساتھ کرونا کے معاملے میں ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہماری ذیلی تنظیمیں مسلسل خدمت میں مصروف ہیں، کروڑوں روپے کا راشن پہنچایا جا چکا ہے، آگہی،...
پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ جہاں تک ممکن ہو، کاروبار کو اس شرط کیساتھ کھولنے کی اجازت دیں کہ احتیاط کی جائیگی، دکان میں رش نہیں ہونے دیا جائیگا۔ میڈیا کے ذریعے لوگوں میں خوب آگاہی پھیلائیں کہ جب گھروں ...
شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سرینگر میں انٹرنل اور پلمونری میڈیسن شعبہ کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں افراتفری نہیں پھیلانا چاہتا، لیکن اگر امریکہ اور بیشتر یورپی ممالک جیسے ترقی یافتہ ممالک کا ترقی ...