جائے شہادت پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسینی نے کہا کہ شہداء ہمارا اثاثہ ہے، جو قومیں شہیدوں کو یاد رکھتی ہیں وہ شہداء سے معنوی اور روحانی رزق حاصل کرتے ہوئے مقصد حیات کی ارتقائی منازل کو طے کرتی جاتی ہے۔
اسلام ٹائمز: یکجہتی فلسطین مارچ میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی شخصیات، قبائلی رہنماء، بزرگوں اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطین پر ہونے والے مظالم پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا
آزادی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین نے کہا کہ اسرائیل کے تمام تر مظالم کے باوجود فلسطینی عوام سربلند ہیں، اسرائیل اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، جنگ بندی نہ کرنا اسرائیل کے لیے زہر قاتل ثابت ہوگا۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جن بنیادوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی تھی وہ برقرار ہے۔ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بلوچستان میں عوامی نمائندگی نہ ہونے کے باعث ...
حماس کے دفاعی حملے سے متعلق کیا شبہات ایجاد و پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے؟ حماس کو اس وقت حملہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اگر تیاری نہیں تھی تو حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا؟ کیا حماس نے حملے سے پہلے مقاومتی محور کو اعتماد میں لیا تھا؟ اگر حماس حملہ نہیں کرتی ...
اسلام ٹائمز: متحدہ علماء محاذ کے تحت سیمینار سے علماء مشائخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان اپنے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو ان کا حق کیوں نہیں دلوا سکتے اور اپنے قبلہ اول بیت المقدس کو غاصب، ظالم اسرائیلی تسلط سے آزاد کیوں نہیں کراسکتے؟...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات کے احوال سنائیں۔ انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف نے مذہبی شخصیات سے ملاقات کے موقع پر تین نکات پر گفتگو کی۔ جن میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا درست استعمال،...
اسلام ٹائمز: نشترپارک ہونے والے اجتماع میں ہزاروں بچوں سمیت خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جنہوں نے غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صہیونی اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اسلام ٹائمز: ہزاروں کفن پوش پاکستانی معصوم بچوں نے منفرد انداز میں ٹیبلو پیش کرتے ہوئے اپنے فلسطینی بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ عظیم الشان اجتماع میں شریک ہزاروں بچوں نے فرزند زہراء (س) حجت خدا حضرت امام مہدی (عج) سے تجدید عہد بھی کیا۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب لیاقت علی ہزارہ نے نگراں حکومت کے حالیہ فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے سیاسی جماعتوں، جمہوری قوتوں اور قوم کو اعتماد میں لئے بغیر افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تارکین وطن کو ...
اسلام ٹائمز: اجتماع میں ہزاروں شرکاء کی موجودگی میں امامیہ اسکاؤٹس اور پیام اسکاؤٹس کی شہداء کو سلامی پیش کی۔ اجتماع سے علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی، علامہ سید ناظر عباس تقوی و دیگر نے خطاب کیا۔ اجتماع کی نظامت کے فرائض علامہ صادق ...
اسلام ٹائمز: کراچی کے نشتر پارک میں عظیم الشان اجتماع میں شریک ہزاروں کفن پوش بچوں نے فرزند زہراء (س) حجت خدا حضرت امام مہدی (عج) سے تجدید عہد بھی کیا۔ تجدید عہد کی مکمل ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
اسلام ٹائمز: چراغاں کے موقع پر مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ، مولانا سید حیدر عباس عابدی، مولانا سید صادق رضا تقوی سمیت دیگر علماء کرام نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ چراغاں کے موقع پر علماء کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے فلسطینی شہداء ...
غزہ پر جاری بدترین صہیونی جارحیت، مغربی ممالک میں عوام فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں سڑکوں پر کیوں؟ کیا وجہ ہے کہ اسرائیل دنیا بھر کی عوام کی حمایت کھو چکا ہے؟ اکثر مسلم و عرب حکمران جدوجہد آزادی فلسطین کے بجائے صہیونی اسرائیل کے حامی کیوں؟...
اسلام ٹائمز: اجتماع سے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب صدر لیاقت بلوچ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے صدر علامہ سید حسنین گردیزی، متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، جماعت اہل حرم کے ...
اسلام ٹائمز: ریلی سے آئی ایس او طالبات کراچی کی نومنتخب صدر سحر زہرا، مذہبی اسکالر عالمہ نشاط زہرا، سابق ڈویژنل صدر نرجس زہرا و دیگر نے خطاب کیا۔ شرکاء نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی پر مبنی پلے کارڈز و بینرز تھام رکھے تھے۔
اسلام ٹائمز: پروگرام سے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، معروف عالم دین علامہ علی مرتضیٰ زیدی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم نے خطاب کیا۔ پروگرام میں اہلیان رضویہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام ...
اسلام ٹائمز: احتجاج سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اگر مسلم ممالک اسرائیل کو تیل دینا بند کردیں تو وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوجائے گا، امت مسلمہ بیدار ہے اور مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطین پر سے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے ...
احتجاج سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ پاکستان کے بارڈر پاراچنار پر طالبان دہشتگردوں نے بھارتی اور صہیونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے لشکر کشی کی جو ملک دشمن عناصر کی سوچی سمجھی سازش ہے، 5 لاکھ سے زیادہ آبادی والا شہر پارہ چنار غزہ کی طرح مسلسل ...