اسلام ٹائمز: جلسے کے آخر میں سپریم لیڈر تحریک حسینی نے بطور صدر دو سال بے لوث خدمت انجام دینے پر علامہ تجمل آغا کی تعریف کی اور سپریم کونسل کو اعتماد میں لیتے ہوئے اسکے عہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کردی، جلسے میں علاقے کے عمائدین اور عوام نے کثیر تعداد ...
اپنی پریس کانفرنس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے خلاف ہونے والے تمام مظالم معاف کرسکتے ہیں مگر ملک کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو معاف نہیں کرسکتے، شفاف الیکشن پر بات ہوسکتی ہے، مذاکرات صرف قانون کی بالادستی پر ہوں گے، کسی کا پیغام ...
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ عمران خان کی شجاعت، بہادری اور امید ایسے شخص کی طرح ہیں جس کے دل میں سوائے خدا بزرگ و برتر کے کسی کا ڈر نہیں، وہ اپنی اس استقامت کو آزادی کی جدوجہد کا نام دیتے ہیں۔...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے معروف ریسرچ اسکالر آغا علی نقی ہاشمی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا، جبکہ علی دیپ رضوی، شاہد علی بلتستانی، شجاع رضوی و دیگر نے ترانہ شہادت پیش کئے۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ تکفیری و کالعدم جماعتوں کے افراد کا عام انتخابات میں حصہ لینا الیکشن کمیشن اور اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگردوں سے الحاق بھی سوالیہ ...
اسلام ٹائمز: جلسہ میں شہر بھر سے ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ جلسہ سے مرکزی خطاب جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق اور امیر کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کیا۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے امیدوار علامہ دبیر حسین نے کہا کہ وہ بلوچستان کی سیاست میں تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں، انکی ترجیحات میں نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنا، صحت کی سہولیات کو بہتر بنانا اور کھیل کو فروغ دینا شامل ہیں۔
اسلام ٹائمز: ورکرز کنوینشن میں پارٹی کے صوبائی رہنماؤں اور انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں نے کارکنوں سے خطاب کیا اور آنیوالے انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا منشور پیش کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے ذمہ داران، صوبائی و ضلعی رہنماؤں،...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب لیاقت علی ہزارہ نے آنیوالے انتخابات کے حوالے سے اپنی ترجیحات واضح کیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں قوم کی نمائندگی ضروری ہے، ماضی میں توہین صحابہ بل اور یکساں قومی نصاب جیسے اقدامات نمائندے کی عدم موجودگی کی ...
اپنے بیان میں ترجمان آئی ایس او کراچی نے کہا کہ سندھ رینجرز کے اہلکاروں نے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی ایماء پر سینٹرل کیفے ٹیریا سے متصل مسجد کی حدود میں نمازیوں پر بدترین تشدد کیا، رینجرز اہلکار مسجد کی حدود میں جوتوں سمیت داخل ہوئے جس کی شدید ...
اسلام ٹائمز: مسجد و امام بارگاہ حسینی ہزارہ نیچاری میں منعقدہ فاتحہ خوانی و قرآن خوانی میں علمائے کرام اور آئمہ جمعہ کوئٹہ موجود تھے، جبکہ علاقے کے قبائلی و سیاسی عمائدین اور دیگر شخصیات سمیت عام شہریوں کی آمد کا سلسلہ ظہر تک جاری رہا۔
اسلام ٹائمز: غزہ مارچ سے حافظ نعیم الرحمٰن، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ باقر عباس زیدی و دیگر نے خطاب کیا، جبکہ مرکزی امیر سراج الحق نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ علی حسنین نے انتخابات میں حصہ لینے کی وجوہات اور مستقبل میں اپنے عزائم کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اجتماعی سرپرستی علماء کی ذمہ داری ہے۔ چونکہ علماء سیاست سے دور رہے ہیں، اسی لئے نامناسب ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ امریکہ کی خوشنودی کے لیے جس طرح سے عرب ممالک نے غاصب اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا سلسلہ شروع کیا یہ امت مسلمہ سے خیانت کے مترادف ہے، عالم اسلام کو آج بھی جنرل قاسم سلیمانی جیسے بہادر مجاہد کی ...
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے پاراچنار کی شیعہ قوم سے اظہار یکجہتی، پاراچنار کو پاکستان کا غزہ قرار دیتے ہوئے شیعہ نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا، جبکہ حالیہ واقعات میں شہید ہونے والی ڈاکٹر رقیہ کا بھی تذکرہ کیا گیا۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے شہید ہوکر بھی امریکہ کا پیچھا نہیں چھوڑا اور اسے مشرق وسطیٰ سے نکلنے پر مجبور کر دیا، استعماری طاقتیں آج بھی قاسم سلیمانی کا نام سن کر بھی لرز جاتی ہیں، دشمن یہ سمجھا تھا کہ ...
اسلام ٹائمز: شرکاء نے کہا کہ شہداء قوم و ملت کے محسن ہوتے ہیں، زندہ قومیں اپنے محسنوں کو فراموش نہیں کرتیں، پاکستان کی بقاء میں شہداء کا خون اہم کردار رکھتا ہے، شہید قاسم سلیمانی، شہید ابومہدی المہندس سمیت تمام شہداء ہمارا فخر ہیں، الحمدللہ ملت پاکستان ...
اسلام ٹائمز: المحسن ہال میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلسطین امت مسلمہ کے لئے معیار بن چکا ہے کہ کون ظالم قوتوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کون مظلوموں کا پشت پناہ ہے، اسرائیل اسٹریٹجیک اعتبار سے ایک کمزور ترین ریاست ہے جس کی فتوحات کا ...
اسلام ٹائمز: اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین بلا تفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے کارکن حالیہ سیلاب میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے کیونکہ ہم خدمت انسانیت کو عبادت سمجھتے ہیں۔
اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے میں شیعہ لاپتہ افراد اور انکے خانوادوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، اس موقع پر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق جعفری، علامہ عقیل موسیٰ، علامہ نثار قلندری، خالد راؤ، علمدار حیدر و دیگر شیعہ رہنماؤں ...