0
Monday 20 Jan 2025 07:44

بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے گجر پٹی زالورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
خبر کا کوڈ : 1185349
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش