اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں بھارت کے معروف دینی اسکالر مولانا اختر عباس جون کا کہنا تھا کہ اگر ایک حقیقی اسلامی حکومت ہوگی تو وہ ہرگز مسلمانوں سے جنگ ہرگز نہیں کرے گی چاہے نظریاتی اختلاف بھی دریش ہوں، ابھی بھی ہمارے سعودی عرب سے نظریاتی اختلافات ...
اسلام ٹائمز: کارگاہ میں مقصد نہضت کربلا کے تناظر میں ’’حقیقی عزاداری‘‘، ’’دشمن شناسی‘‘، ’’انقلاب اسلامی‘‘ اور ’’ولایت فقیہ و مرجعیت دینی‘‘ جیسے اہم اور بنیادی موضوعات پر علمی و فکری گفتگو کی گئی۔
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مفتی اعظم ڈاکٹر سید محمد عمران ہمدانی کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف حرکات و سکنات جس سے اسلام کے مقدسات کو چاہے وہ قرآن کریم ہو یا رسول اکرم (ص) یا اسلام کی دیگر ذوات مقدس کی توہین ہوتی ہو یہ انسانیت سوز جرم، اس جرم ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر جمعیت انوار الاسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے کشمیر میں دینی تنظیموں اور مذہبی رہنماؤں پر مسلسل قدغن عائد کی جارہی ہیں۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امام علی (ع) کی ولایت ہی ہماری نجات کا راستہ ہے اور غدیر ایک جامع نظام ہے، جس نے مسلمانوں کو ایک مرکز کی طرف آنے کی دعوت دی ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن حمایت الاسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب و ایران کے درمیان اتحاد قابل تحسین عمل ہے، اب سعودی عرب کا دشمنان دین کی باتوں کی طرف توجہ نہ دیکر ایران سے تعلقات کو مستحکم کرنا چاہیئے۔
اسلام ٹائمز: شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی (رہ) جیسی شخصیت نے سب سے پہلے تقویت اور پرہیزگاری اپنائی اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا دامن تھام لیا جس کے نتیجے میں انقلاب اسلامی ایران کامیابی سے ہمکنار ہوگیا، آیت اللہ امام خامنہ ای ...
قرآن سینٹر کشمیر کے روح رواں کا ’’ٓسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلم امہ کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ قرآن کریم کی تعلیمات سے دوری ہے۔ انہوں نے مساجد میں بھارتی فورسز کیجانب سے مداخلت اور "جے شری رام" کے نعرے دینے پر مسلمانوں کو مجبور ...
جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ کا سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بی جے پی کشمیری عوام کو انکے بنیادی حق سے محروم رکھ رہی ہے، سیاسی قائدین جیلوں میں قید ہیں اور صحافت پر بھی پابندی عائد ہے۔
جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بی جے پی کشمیری عوام کو انکے بنیادی حق سے محروم رکھ رہی ہے، سیاسی قائدین جیلوں میں قید ہیں اور صحافت پر بھی پابندی عائد ہے۔
اسلام ٹائمز کیلئے ریکارڈ کرائے گئے خصوصی ویڈیو پیغام میں مفتی اعظم جموں و کشمیر مفتی ناصر الاسلام نے کہا کہ اس سال حج بیت اللہ میں ہمیں اتحاد بین المسلمین کا حقیقی جذبہ بھی دیکھنے کو ملے گا خصوصی طور پر کہ جب ایران اور سعودی عربیہ میں کدورتیں ختم ہوئی ...
مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و شمالی کشمیر کے میرواعظ مولانا حسن افضل فردوسی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر میں بے راہ روی، منشیات اور شراب کے عام ہونے میں کہیں نہ کہیں حکومتی اداروں کی بے حسی برابر شامل ہے۔ علماء ...
اسلام ٹائمز: پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ کشمیری عوام کو جمہوری حقوق سے محروم رکھنا ناانصافی ہے، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات پر حزب اختلاف کی خاموشی مایوس کن ہے۔
اسلام ٹائمز: جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے کہا امام خمینی (رہ) کی ولولہ انگیز قیادت نے مستکبر و جابر قوتوں کے پر توڑ کر مظلوم محکوم و مستضعف قوتوں کا سر فخر سے سربلند کیا۔
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینیئر رہنما کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت اگر دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویدار ہے تو تمام باشندوں کیساتھ مساوی برتاؤ کرکے اسے زمینی سطح پر ثابت کرے۔ تاریخی جامع مسجد کو مقفل کرنا اور ...
آغا سید طاہر موسوی نے کہا کہ امام خمینی (رہ) کو انکی برسی کے موقع پر بہترین خراج عقیدت یہ ہوگا کہ انکے نقش قدم پر چل کر امت کو جوڑنے کا کام کریں، کیونکہ مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور اختلافات بہت ہی کم و قلیل ہیں۔
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی ترجمان کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر میں بی جے پی کی جانب سے چنگیزی سیاست کا بازار گرم ہے جس کے تحت یہاں کی عوام کو انتخابات کے جمہوری حق سے محروم رکھا جارہا ہے۔
بھارت کی معروف و مشہور سیاسی و سماجی تجزیہ نگار و سماجی کارکن کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ ’دی کشمیر فائلز‘ کی طرح ہی ’دی کیرالہ اسٹوری‘ بھی من گھڑت، جھوٹ اور اسلاموفوبیا پر مبنی فلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسلام پسند افراد کو بدنام ...
جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے اسٹیٹ سکریٹری کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر میں بی جے پی کی جانب سے چنگیزی سیاست کا بازار گرم ہے جس کے تحت یہاں کی عوام کے جمہوری حقوق سلب کئے جارہے ہیں۔
اسلام ٹائمز: جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے سربراہ نے کہا کہ مسلکی فساد برپا کرنے کی کوشش کرنے والا لوگوں کا نمائندہ کیسے ہوسکتا ہے، کشمیری عوام کبھی بھی فتنہ گروں کے بہکاوے میں ہرگز نہیں آئیں گے۔