QR CodeQR Code

اداروں نے ہمیں منصوبے کے تحت مروایا، انجینئر حمید حسین کا احتجاج سے خطاب

22 Nov 2024 18:55

اسلام ٹائمز: ممبر قومی اسمبلی پاراچنار انجینئر حمید حسین نے کہا کہ ہر فورم پر بات کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور معصوم شہریوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں ہماری کرم ملیشیاء واپس کی جائے، سیکورٹی فورسز بارڈرز پر چلی جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں منعقدہ احتجاج سے خطاب میں ممبر قومی اسمبلی پاراچنار انجینئر حمید حسین نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی میں بارہا بات کی، وزیر اعظم، وزیر اعلی اور تمام ذمہ داران اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کر کے متوجہ کیا گیا، ہر فورم پر بات کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور معصوم شہریوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں ہماری کرم ملیشیاء واپس کی جائے، سیکورٹی فورسز بارڈرز پر چلی جائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1174161

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1174161/اداروں-نے-ہمیں-منصوبے-کے-تحت-مروایا-انجینئر-حمید-حسین-کا-احتجاج-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com