QR CodeQR Code

سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

15 Oct 2024 02:08

اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست نے جرائم کی تمام حدیں پار کردی ہیں، خطے کے عرب ممالک نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، یہ ممالک یاد رکھیں کہ اسرائیل کا ہدف گریٹ اسرائیل کا قیام ہے۔


سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا شمار بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ بول ٹی وی میں پرائم ٹائم میں ٹاک شوق کرتے ہیں، وہ ایک کہنہ مشق اور محنتی صحافی ہیں، مطالعہ اور ریسرچ کیساتھ بات کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، بنیادی تعلق چنیوٹ سے ہے، اس سے پہلے دنیا نیوز، ایکسپریس ٹی وی، ڈان ٹی وی اور وقت ٹی وی کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں، اسکے علاوہ وہ گاہے بگاہے کالم بھی لکھتے رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھے موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے غزہ اور لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1166232

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1166232/سینیئر-اینکر-پرسن-امیر-عباس-کا-مشرق-وسطی-کی-تازہ-صورتحال-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com