0
Tuesday 16 Jul 2024 22:06

9 محرم، روہڑی میں عزاداری امام حسینؑ کا عظیم اجتماع

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان میں عزاداری کا سب سے بڑا اجتماع سندھ کے علاقے روہڑی میں ہوتا ہے۔ عزاداری کی رسوم میں سندھ میں آباد ہندو بھی  شریک ہوتے ہیں۔ 8 محرم کو یہاں لاکھوں عزادار جمع ہوتے ہیں اور 9 محرم کو شمع گل جلوس میں شریک ہوتے ہیں۔ غمگسار اور عزادار میر پورسے بذریعہ خصوصی ٹرین روہڑی پہنچتے ہیں۔ ٹرین کی چھت بھی عزاداروں سے بھری ہوتی ہے۔ روہڑی پہاڑی پر واقع ہے، اس لیے یہاں لاکھوں عزادار بمشکل سما پاتے ہیں۔ 500 سال قبل شمع گل جلوس کا آغاز روہڑی سے ہوا تھا جس کی نسبت کربلا کے سندھی زائر سے دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1148046
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش