0
Sunday 2 Jun 2024 15:21

لبنان کے وزیر ثقافت کی سفیر مقاومت شہید حسین امیر عبداللہیان کے گھر آمد

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ لبنان کے وزیر ثقافت "محمد وسام عدنان المرتضیٰ" اِن دنوں بانی انقلاب امام خمینی رہ کی برسی میں شرکت کے لئے تہران میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کے گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہید وزیر خارجہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی" نے بھی شہید حسین امیر عبداللہیان کے گھر کا دورہ کیا تھا اور لواحقین سے غم کی اس گھڑی میں افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1139235
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش